Saturday, April 11, 2020

#دیابنہ_کی_دعوتِ_فکر_پر_کچھ_ذکر

نہ چھیڑو بس اب دیکھو، ہم بھی کہینگے
بہت ہوچکی آخر بد زبانی تمہاری

قارئین اہل سنت!

کچھ لوگ پردہ میں چھپ کر اپنی عزت بچانے کی فکر میں لگے رہتے ہیں
ایسے لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ وہ جو چاہیں کہیں/کریں لیکن جب انہیں کوئی پَلٹ کر جواب دے تو وہ بزبانِ عبدالقدوس قارن پرانا ……… رونا شروع کرتے کہتے ہیں کہ ہمیں گالیاں دی گئیں
خود جو چاہیں کریں کہ دبر و مقعد شریف وغیرہ کہہ کر مذاق بنائیں اور مدنی چینل پر بیان کرنے کے طعن سنائیں لیکن جب انہیں انکی زبان میں جواب دیا جائے تو وہی پرانا ……… رونا کرجائیں
ہمیں شوق نہیں کہ ہم سخت زبان استعمال کریں لیکن خان اعظم کے لونڈوں کو اتنی مستی رہی کہ اپنے ہی بابا دریابادی کے اصول کے مطابق گالی قرار پانے والا لفظ "رضا خانی" ہمیں کہہ گئے
اب ہم انہیں اسکے جواب میں کچھ کہینگے تو یہ وہی والا رونا شروع کرینگے

اس ہی لئے اب اور آئیندہ ہر وقت جواب آں غزل پر رہے گا

باطنی ساجد!
ہمیں جواب دیتے اپنے زعم میں سمجھی جانے والی گالیوں کا جواب نہ دیا، تو نہ سہی مگر اپنے بابا کے کاذب و خائن ہونے پر جو دلیل تھی اس پر کچھ لب کشائی نہیں؟؟
آپ کو اس اذان کا بریلویوں کی جانب سے مستحب ہونا نظر آتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ آپ اپنے گھر میں نہیں جھانکتے؟
آپ کا محمود حسن گنگوہی لکھتا ہے
"بَلا کے دفعیہ کےلئے اذان کہنا ثابت بلکہ مستحب ہے"
(فتاوی محمودیہ، جلد پنجم ص:  ٤٠٧)
کیا یہ بریلوی ہے؟ یہ تو تمہارا گُرو ہے اور اپنے جس گُرو کا دفاع کرنے آئے ہو اس ہی کی مان لو
 ساجد خان سے کسی نے کہا
"بعض اکابرین علمائے دیوبند نے اس اذان کو مستحب لکھا ہے؟"
ساجد کہتا ہے
"تو میں نے اذان پر اعتراض کیا ہے یا اس متروک مستحب پر عمل نہ کرنے کا سوال اٹھایا ہے؟"

باطنی ساجد
اب بتاؤ کہ تمہارا اعتراض فی الوقت اذان پر نہیں ہے؟  خلط مبحث کیوں کررہے ہو؟
ہم تمہارے طنز و طعن پر ایسے ہی حوالے دے کر طنز و طعن کریں تو تمہیں موضوع سے ہٹ کر نظر آتا ہے اور تم رادھا کی طرح ناچنے لگ جاتے ہو پھر اس مقام پر اذان کے مسئلہ میں یہ نو من تیل کیسے مل گیا؟
یہ لو کچھ تفصیل تو خان اعظم کے جانی مرید کے رد میں دیکھ لو 👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=606376283426114&id=100021612426957

ویسے تو اب اذان موضوع نہ رہا پھر بھی تمہاری باتوں کا مختصر جواب دیدیتا ہوں کہ التزام و دوام میں فرق ہوتا ہے اور الزام مالایلزم بھی یاد رہے اسکے علاوہ مستحب پر تو ہم نے ساجد خان کے رد والی پوسٹ ہی میں آپکے تھانوی کی اشرف الجواب سے ہی عکس دیا تھا
رہا عبدالواحد قریشی تو اسکی حیثیت گھمن کے آگے کچھ نہیں، گھمن من حیث الاکابر ہونے کے کہہ رہا ہے کہ یہ اذان شریعت سے ثابت نہیں اور اس حال میں اس اذان والے عمل کو کرنے سے کرونا بڑھے گا
لیجئے تفصیل ملاحظہ کیجئے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=600577414006001&id=100021612426957

اس ہی گھمن کا حوالہ ساجد خان کی چھترول کے نام سے کی گئی پوسٹ میں دیا جاچکا کہ اکابرین کی تحقیقات پر رہنا چاہیئے اور اپنی تحقیقات کو لا کر ہشیاری نہیں کرنی چاہیئے پھر محمود الحسن گنگوہی ثابت و مستحب کہہ رہا اور گھمن اپنے قول پر خود عمل نہیں کرتا اور اس سے آگے بڑھ کر عبدالواحد قریشی ان دونوں کے قول پر عمل نہیں کرتا
فیصلہ تم پر چھوڑا

اب آپ کے پیٹ کا درد ختم کرتے ہیں

اولاً:
1) آپکے یہاں شبِ زفاف میں کچھ مستحب چیزیں ہیں یا نہیں؟ بصورتِ اقرار آپ بتائیں کہ ساجد خان نے وہ مستحب کیسے ادا کرے؟ ساجد لائیو آکر سب کو سمجھائے
پھر آدابِ شبِ زفاف پر بھی کچھ گفتگو اپنے پریکٹل پر بیان فرمائے
اگر انکار ہو تو ہم آپ کی کتب سے مستحب نکال دکھا جائینگے

2) خاص ایسے افعال جو مستور ہوں ان پر عمل کی ترغیب کی خاطر آپ طارق جمیل صاحب کو لائیو بلوائیں اور ساتھ انکے زوجہ محترمہ بھی ہوں تاکہ تبلیغ درست انداز میں پوری ہو
ہم پر غصہ نہ ہوں کہ طارق جمیل صاحب خود لڑکیوں سے لائیو کال پر گَپ شَپ کرتے ویڈیوز بنواتے ہیں

ثانیاً:
1) منظور مینگل صاحب جس طرح غیر مستحب اشیاء مثلاً بینگن وغیرہ کا ذکر خاص انداز میں بتاتے ہیں تو ایسے مستحب بھی بیان ہوں جیساکہ مستحبات کے بارے تھانوی کا حکم موجود ہے
ایسے خاص مستحب افعال وہ بھی ہونگے جو تھانوی کی پسند ہونگے کہ آپ کے یہاں تھانوی گنگوی وغیرھما کی اتباع جنت میں لے جائے گی
2) آپکی تبلیغی جماعت کے چلّے سہ روزے وغیرہ اجتماعیت کے ساتھ موجود ہیں اور کرونا جیسے معاملے پر بھی موقوف نہ کئے گئے، بلکہ اس حال میں بند کرنے کو کہا جائے تو آپ اسکے خلاف دس گز زبان نکال باہر نکل آتے ہیں
آپ کا عبدالشکور ترمذی تو تبلیغی دوروں کا سفر مستحن و مستحب کہتا ہے
( اسالب التبلیغات ص: 63)

عکس دے رہا ہوں غور سے پڑھنا اس میں یہ ایسوں کےلئے مستحب کہا گیا ہے جنکو ضرو